: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اسکی اتحادی پارٹیوں کے ارکان پارلیمنٹ کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو بجٹ میں ای پی ایف نکالنے سے متعلق پرویژن پر ارکان کے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ بی جے پی پارلیمانی پارٹی
کی میٹنگ تھی جس میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں شامل پارٹیوں کے رہنماؤں کو بھی بلایا گیا تھا۔ بی جے پی ذرائع کے مطابق میٹنگ میں ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے ظاہر کئے گئے خدشات پر مسٹر جیٹلی نے تفصیلی معلومات فراہم کیں اور انھیں مطمئن کیا۔